Skip to product information
1 of 3

GoGangrene

گینگرین یا شوگر کے زخموں کے لئے

گینگرین یا شوگر کے زخموں کے لئے

Regular price Rs.4,000.00 PKR
Regular price Sale price Rs.4,000.00 PKR
Sale Sold out

شوگر کی وجہ سے ہاتھوں یا پاؤں میں سن پن ،چھالوں اورچھوٹے زخموں کے لئے

COURSE

اہم سوالات کے جوابات

گو گینگرین  کیا ہے؟

گو گینگرین ایک یونانی ہربل ادارہ ہے جو گزشتہ دو دہائیوں سے پاکستان کے صف اول کے یونانی ہربل پریکٹیشنر حکیم غلام جعفر کی سرپرستی میں گینگرین کے مریضوں کی مکمل صحت یابی کے لیے کوشاں ہے۔

گینگرین کیا ہوتی ہے؟

گینگرین ایک جان لیوا بیماری ہے جس میں جسم کے مختلف حصے خون کی عدم فراہمی کی وجہ سے مردہ ہو جاتے ہیں اور ان میں جراثیم کا خطرناک انفیکشن ہو جاتا ہے۔ گینگرین سے متاثرہ جلد کی رنگت سیاہ یا سبز ہو جاتی ہے اور اس میں سے بدبو دار پیپ کا اخراج ہوتا ہے۔ متاثرہ حصے میں سوجن اور درد بھی ہوتا ہے۔

 گو گینگرین  کی دوا کیسے کام کرتی ہے؟

ہمارے علاج میں سرجری سے قطع عضو کا کوئی تصور نہیں ہے۔ ہماری خوردنی دوائیوں میں خالص جڑی بوٹیوں کا فارمولا شامل ہے (ہماری ادویات میں کسی قسم کا مرہم یا پٹی وغیرہ شامل نہیں)۔ یہ دوائیاں قدرتی طور پر خون سے تمام زہریلے مادوں کو نکال کر متاثرہ حصے میں خون کا بہاؤ اتنا طاقتور کر دیتی ہیں کہ زخم سے متاثرہ حصہ قدرتی طور پر ٹھیک ہونا شروع ہو جاتا ہے۔

اگر ڈاکٹر مریض کو متاثرہ حصہ آپریشن کے ذریعے الگ کرنے کا مشورہ دے تو مریض کو کیا کرنا چاہیئے؟

نوے فیصد گینگرین کے مریض آپریشن کے باوجود گینگرین سے چھٹکارہ پانے میں ناکام رہتے ہیں اور آپریشن کے مقام یا جسم کے کسی دوسرے حصے پر گینگرین کا دوبارہ حملہ ہونے کے بعد دوبارہ آپریشن کی تکلیف سے گزرتے ہیں۔
آپ کے پاس گو گینگرین کی ادویات کی صورت میں قابل بھروسہ آپشن موجود ہے، اس لیے اپنے قیمتی اعضاء کو کٹوانے میں جلدی نہ کریں۔ قدرت کی شفا یابی کی طاقت پر بھروسہ کریں اور ہم سے رابطہ کریں۔ ہماری ادویات کے استعمال سے مریض کے خون میں موجود زہریلے مادے جو گینگرین کا باعث بنتے ہیں نکل جاتے ہیں اور اس طرح گینگرین کے دوبارہ حملہ آور ہونے کا خطرہ ہمیشہ کے لیے ٹل جاتا ہے۔

کیا گو گینگرین  کی دوا گینگرین کی تمام اقسام کے لیے یکساں طور پر موثر ہے؟

گینگرین کی چار اقسام ہوتی ہیں: خشک گینگرین، نم گینگرین، گیس گینگرین اور شوگر کی وجہ سے ہونے والی گینگرین۔ ہماری ادویات کی مدد سے چاروں اقسام کی گینگرین کے مریض شفایاب ہوتے ہیں۔ خاص طور پر خشک گینگرین کے زخم بہت تیزی سے مندمل ہوتے ہیں۔ تا ہم گیس گینگرین سے مکمل شفایابی میں تھوڑا زیادہ وقت لگتا ہے۔

کیا گو گینگرین  کی ادویات کے کوئی مضر اثرات ہیں؟

ہماری ادویات سو فیصد قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہیں جس کے مضر اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

کیا گو گینگرین کی ادویات گینگرین اور شوگر کے زخموں کو مندمل کرنے کے لیے یکساں موثر ہیں؟

جی ہاں۔ ہماری ادویات گینگرین کی تمام اقسام اور شوگر کے مریضوں کے زخموں کو ٹھیک کرنے میں یکساں موثر ہیں۔

کیا آپ کی جڑی بوٹیوں سے بنی دوائیں شوگر کا بھی علاج کرتی ہیں؟

ہماری دوائیں صرف شوگر کے زخموں یا گینگرین کے علاج کے لیے تیار کی جاتی ہیں۔ یہ شوگر کی دوائیوں یا انسولین کا نعم البدل نہیں ہیں۔ آپ گو گینگرین کی ادویات لینے کے ساتھ ساتھ شوگر کی دوائیاں یا انسولین لے سکتے ہیں۔

گینگرین کے علاج کے لیے کتنا عرصہ درکار ہوتا ہے؟

علاج کا دورانیہ ہر مریض کے لیے مختلف ہوتا ہے۔ علاج کے پہلے سات دن کے اندر مریض اپنے زخم  میں بہتری محسوس کرنے لگتا ہے۔ مکمل علاج کے لیے درکار وقت کا اندازہ زخم کی نوعیت اور اس کی کیفیت دیکھ کر لگایا جاتا ہے۔

گو گینگرین کی ادویات کس قسم کی ہوتی ہیں؟

ہماری ادویات جی ون، جی ٹو، اور پی ون کے ناموں سے جانی جاتی ہیں۔ یہ کھانے والے کیپسول ہوتے ہیں جنہیں مریض پانی کے ساتھ بآسانی نگل سکتے ہیں۔ عمومی خوراک صبح، دوپہر اور شام کے اوقات میں کھانی ہوتی ہے۔

گو گینگرین کی ادویات کس قسم کی بیماریوں کا علاج کرتی ہیں؟

ہماری ادویات مندرجہ ذیل عارضوں کے علاج میں استعمال ہوتی ہیں:۔
۱۔ ہر قسم کی گینگرین کا زخم ٹھیک کرنے کے لیے
۲۔ شوگر کی وجہ سے جسم کے کسی بھی حصے میں زخم ٹھیک نہ ہو رہا ہو
۳۔ حادثے یا کسی اور وجہ سے زخم لگ جائے اور ٹھیک نہ ہو رہا ہو
۴۔شوگر کی وجہ سے ہاتھوں یا پیروں میں درد رہتا ہو
۵- شوگر کی وجہ سے ہاتھوں یا پیروں میں جلن رہتی ہو
۶- شوگر کی وجہ سے ہاتھ یا پیر سن رہتے ہوں

گو گینگرین کی ادویات منگوانے کا طریقہ کار کیا ہے؟

ہماری ادویات ہمارے کلینک میں بھی دستیاب ہیں اور آن لائن بھی منگوائی جا سکتی ہیں۔ آن لائن دوائیں منگوانے کے لیے 923039222997+ پر کال یا واٹس ایپ کریں۔ کلینک پر مریض کو دکھانے کے لیے اور ادویات خریدنے کے لیے ہمارا پتہ مندرجہ ذیل ہے۔
415-Umer Block, Allama Iqbal Town, Lahore, Pakistan.

View full details