GoGangrene
Numbgone - For Diabetic Numbness
Numbgone - For Diabetic Numbness
شوگر کی وجہ سے ہاتھوں یا پاؤں میں سن پن ،چھالوں اورچھوٹے زخموں کے لئے
Couldn't load pickup availability
سن پن ہونے کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں . اکثر سن پن کی شکایت شوگر کی وجہ سے ہوتی .شوگر کی وجہ سے سن پن ہونے کی وجہ بلڈ کے اندر ایک خاص قسم کے ٹاکسن کا پیدا ہونا ہے ، جو بلڈ سرکولیشن والی وینز کو بند کرنا یا شرنک کرنا سٹارٹ کر دیتا ہے جس سے وینز نیورو ہونا سٹارٹ ہو جاتی ہیں اس وجہ سے اسے نیوروپیتھی بھی کہا جاتا ہے وینز نیورو ہونے کی وجہ سے بلڈ سرکولیشن متاثر ہوتی ہے اور پوری طرح جسم کے اعضا تک نہیں پوہنچتا جس کی وجہ سے سن پن کا مسلہ آ جاتا ہے عمومی طور پر سن پن کا مسلہ پاؤں میں آتا ہے بعض اوقات ہاتھوں میں بھی ا جاتا ہے
اعلاج: گو گینگرین کی ہربل ٹیبلیٹس نمب گون بلڈ کے اندر سے ٹاکسن کو ختم کرتی ہیں اور وینز کو کھولتی ہیں اور بلڈ سرکولیشن کو ٹھیک کرتی ہیں جس سے بلڈ کی سرکولیشن پوری مقدار اور رفتار میں ہونا سٹارٹ ہو جاتی ہے ہے جس سے سن پن کا مسلہ ٹھیک ہو جاتا ہے- یاد رہے یہ ہربل میڈیسن ہے اس لئے اس اعلاج میں وقت درکار ہوتا ہے پر یہ ایک مکمّل اعلاج ہے
استمال کا طریقہ : صبح اور شام کو کھانے کے بعد پانی کے ساتھ کھانی ہے
جار میں ساٹھ ٹیبلیٹس ہیں جو کے ایک مہینے کے کھانے کے لئے ہیں
Share
