اب جسم کا کوئی بھی حصّہ کٹوانے کی ضرورت نہیں

گو گینگرین " ایسا ادارہ ہے جو پچھلے 25 سالوں سےتمام اقسام کی گینگرین ، وریکوس وینز ، شوگر یا بغیر شوگر کے نہ ٹھیک ہونے والے زخموں کا علاج کر رہا ہے۔ جس سے الله پاک مریضوں کو شفا دے رہا ہے ۔ "گو گینگرین " سے بہت سے مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ زخموں سے متعلق امراض کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج کیا جاتا ہے۔ ہمارا ادارہ پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن سے رجسٹرڈ ہے- ہم شوگر کے زخموں والے مریضوں کو کبھی بھی سرجری کا مشورہ نہیں دیتے بلکہ ان کا علاج کھانے والی ادویات سے کرتے ہیں اور انکو معذوری سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہمارا یہ عزم بھی ہے کہ مستقبل میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو معذوری سے بچایا جائے۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق دے۔ آمین۔"

ہم کیسے اعلاج کرتے ہیں ؟

گینگرین یا شوگر کے زخم نہ ٹھیک ہونے کی وجہ خون کے اندر ایک خاص قسم کے ٹاکسن کا بن جانا ہے عام زبان میں اسے زہر بھی کہا جا سکتا ہے . یہ زہر خون کے اندرکلاٹس بنانا شروع کر دیتا ہے جو بلڈ سرکو لیشن والی وینز یا آ رٹریز کو بند کرنا شروع کر دیتے ہیں جس سے خون کی سپلائی بند ہو جاتی ہے اور زخم ٹھیک نہیں ہوتے -

زخم کی شُرُوعات اکثر پانی والے چھالوں کی صورت میں ،پاؤں میں جوتا لگنے ،ناخن کاٹتے نیل کٹر لگنے یا کوئی کیل وغیرہ لگنے سے ہو سکتی ہے اکثر زخم سے پہلے سن پن کا مسلہ بھی آ جاتا ہے

ہماری کھانے کے لئے ہربل میڈیسن جی ون ،پی ون ،اور جی ٹو سب سے پہلے خون سے زہر کو ختم کرتی ہے جو بلڈ میں کلاٹس بنا رہا ہوتا ہے اسکے بعد بنے ہو ے کلاٹس کو پانی ،پس یا ریشے کی صورت میں جسم سے باہر نکالتی ہے جس سے وینز یا آ رٹریز کھل جاتی ہیں اور بلڈ سرکولیشن ٹھیک ہو جاتی ہے .بلڈ سرکولیشن زخم تک پہنچنے سے زخم ٹھیک ہونا شروع ہو جاتا ہے -

گو گینگرین کی ادویات کس قسم کی ہوتی ہیں؟

ہماری ادویات جی ون، جی ٹو، اور پی ون کے ناموں سے جانی جاتی ہیں۔ یہ کھانے والے کیپسول ہوتے ہیں جنہیں مریض پانی کے ساتھ بآسانی نگل سکتے ہیں۔ عمومی خوراک صبح، دوپہر اور شام کے اوقات میں کھانی ہوتی ہے۔

یہ میڈیسن صرف گو گینگرین کی آفیشل ویب سائٹ ،فون نمبریا مطب گو گینگرین لاہور سے وزٹ کر کے لی جا سکتی ہے -اسکے علاوہ کسی بھی اور جگہ سے یہ میڈیسن دستیاب نہیں ہے

میڈیسن کی افادیت کو کیسے چیک کر سکتے ہیں؟

بند وینز کو چیک کرنے کے لئےعام طور پر ڈوپلرالٹراساؤنڈ ٹیسٹ کیا جاتا ہے جس سے پتا چلتا ہے کے کتنی وینز اور کہاں تک بند ہیں اور خون کی روانی کیسی اور کتنی ہے

میڈیسن شروع کرنے سے پہلے یہ ٹیسٹ کروا لیا جاۓ اور ایک مہینہ میڈیسن کھا نے کے بعد دوبارہ ڈوپلر الٹراساؤنڈ ٹیسٹ کروا لیا جاۓ تو میڈیسن کی افادیت کو ٹیسٹ کیا جا سکتاہے مریض خود بھی وقت کے ساتھ زخم میں بہتری محسوس کرتا ہے

گو گینگرین کی میڈیسن سے زخم کیسے ٹھیک ہوتے ہیں ایک مثال

کچھ اہم سوالوں کے جوابات

گو گینگرین کیا ہے؟

گو گینگرین ایک یونانی ہربل ادارہ ہے جو گزشتہ دو دہائیوں سے پاکستان کے صف اول کے یونانی ہربل پریکٹیشنر حکیم غلام جعفر کی سرپرستی میں گینگرین کے مریضوں کی مکمل صحت یابی کے لیے کوشاں ہے

گینگرین کیا ہوتی ہے؟

گینگرین ایک جان لیوا بیماری ہے جس میں جسم کے مختلف حصے خون کی عدم فراہمی کی وجہ سے مردہ ہو جاتے ہیں اور ان میں جراثیم کا خطرناک انفیکشن ہو جاتا ہے۔ گینگرین سے متاثرہ جلد کی رنگت سیاہ یا سبز ہو جاتی ہے اور اس میں سے بدبو دار پیپ کا اخراج ہوتا ہے۔ متاثرہ حصے میں سوجن اور درد بھی ہوتا ہے۔

گو گینگرین کی دوا کیسے کام کرتی ہے؟

ہمارے علاج میں سرجری سے قطع عضو کا کوئی تصور نہیں ہے۔ ہماری خوردنی دوائیوں میں خالص جڑی بوٹیوں کا فارمولا شامل ہے (ہماری ادویات میں کسی قسم کا مرہم یا پٹی وغیرہ شامل نہیں)۔ یہ دوائیاں قدرتی طور پر خون سے تمام زہریلے مادوں کو نکال کر متاثرہ حصے میں خون کا بہاؤ اتنا طاقتور کر دیتی ہیں کہ زخم سے متاثرہ حصہ قدرتی طور پر ٹھیک ہونا شروع ہو جاتا ہے۔

اگر ڈاکٹر مریض کو متاثرہ حصہ آپریشن کے ذریعے الگ کرنے کا مشورہ دے تو مریض کو کیا کرنا چاہیئے؟

نوے فیصد گینگرین کے مریض آپریشن کے باوجود گینگرین سے چھٹکارہ پانے میں ناکام رہتے ہیں اور آپریشن کے مقام یا جسم کے کسی دوسرے حصے پر گینگرین کا دوبارہ حملہ ہونے کے بعد دوبارہ آپریشن کی تکلیف سے گزرتے ہیں۔
آپ کے پاس گو گینگرین کی ادویات کی صورت میں قابل بھروسہ آپشن موجود ہے، اس لیے اپنے قیمتی اعضاء کو کٹوانے میں جلدی نہ کریں۔ قدرت کی شفا یابی کی طاقت پر بھروسہ کریں اور ہم سے رابطہ کریں۔ ہماری ادویات کے استعمال سے مریض کے خون میں موجود زہریلے مادے جو گینگرین کا باعث بنتے ہیں نکل جاتے ہیں اور اس طرح گینگرین کے دوبارہ حملہ آور ہونے کا خطرہ ہمیشہ کے لیے ٹل جاتا ہے۔

کیا گو گینگرین کی دوا گینگرین کی تمام اقسام کے لیے یکساں طور پر موثر ہے؟

گینگرین کی چار اقسام ہوتی ہیں: خشک گینگرین، نم گینگرین، گیس گینگرین اور شوگر کی وجہ سے ہونے والی گینگرین۔ ہماری ادویات کی مدد سے چاروں اقسام کی گینگرین کے مریض شفایاب ہوتے ہیں۔ خاص طور پر خشک گینگرین کے زخم بہت تیزی سے مندمل ہوتے ہیں۔ تا ہم گیس گینگرین سے مکمل شفایابی میں تھوڑا زیادہ وقت لگتا ہے۔

کیا گو گینگرین کی ادویات کے کوئی مضر اثرات ہیں؟

ہماری ادویات سو فیصد قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہیں جس کے مضر اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

کیا گو گینگرین کی ادویات گینگرین اور شوگر کے زخموں کو مندمل کرنے کے لیے یکساں موثر ہیں؟

جی ہاں۔ ہماری ادویات گینگرین کی تمام اقسام اور شوگر کے مریضوں کے زخموں کو ٹھیک کرنے میں یکساں موثر ہیں۔

کیا آپ کی جڑی بوٹیوں سے بنی دوائیں شوگر کا بھی علاج کرتی ہیں؟

ہماری دوائیں صرف شوگر کے زخموں یا گینگرین کے علاج کے لیے تیار کی جاتی ہیں۔ یہ شوگر کی دوائیوں یا انسولین کا نعم البدل نہیں ہیں۔ آپ گو گینگرین کی ادویات لینے کے ساتھ ساتھ شوگر کی دوائیاں یا انسولین لے سکتے ہیں۔

گینگرین کے علاج کے لیے کتنا عرصہ درکار ہوتا ہے؟

علاج کا دورانیہ ہر مریض کے لیے مختلف ہوتا ہے۔ علاج کے پہلے سات دن کے اندر مریض اپنے زخم میں بہتری محسوس کرنے لگتا ہے۔ مکمل علاج کے لیے درکار وقت کا اندازہ زخم کی نوعیت اور اس کی کیفیت دیکھ کر لگایا جاتا ہے۔

گو گینگرین کی ادویات کس قسم کی ہوتی ہیں؟

ہماری ادویات جی ون، جی ٹو، اور پی ون کے ناموں سے جانی جاتی ہیں۔ یہ کھانے والے کیپسول ہوتے ہیں جنہیں مریض پانی کے ساتھ بآسانی نگل سکتے ہیں۔ عمومی خوراک صبح، دوپہر اور شام کے اوقات میں کھانی ہوتی ہے۔

گو گینگرین کی ادویات کس قسم کی بیماریوں کا علاج کرتی ہیں؟

ہماری ادویات مندرجہ ذیل عارضوں کے علاج میں استعمال ہوتی ہیں:۔
۱۔ ہر قسم کی گینگرین کا زخم ٹھیک کرنے کے لیے
۲۔ شوگر کی وجہ سے جسم کے کسی بھی حصے میں زخم ٹھیک نہ ہو رہا ہو
۳۔ حادثے یا کسی اور وجہ سے زخم لگ جائے اور ٹھیک نہ ہو رہا ہو
۴۔شوگر کی وجہ سے ہاتھوں یا پیروں میں درد رہتا ہو
۵- شوگر کی وجہ سے ہاتھوں یا پیروں میں جلن رہتی ہو
۶- شوگر کی وجہ سے ہاتھ یا پیر سن رہتے ہوں

گو گینگرین کی ادویات منگوانے کا طریقہ کار کیا ہے؟

ہماری ادویات ہمارے کلینک میں بھی دستیاب ہیں اور آن لائن بھی منگوائی جا سکتی ہیں۔ آن لائن دوائیں منگوانے کے لیے 923039222997+ پر کال یا واٹس ایپ کریں۔ کلینک پر مریض کو دکھانے کے لیے اور ادویات خریدنے کے لیے ہمارا پتہ مندرجہ ذیل ہے۔
415-Umer Block, Allama Iqbal Town, Lahore, Pakistan.

License and Certifications of Matab GoGangere

مریضوں کی گو گینگرین کے اعلاج کے بارے میں راۓ

GOGANGRENE

گنگرین کا علاج: گو گنگرین ہربل میڈیسن

گو گنگرین ہربل میڈیسن ایک قدرتی علاج ہے جو گنگرین کی مختلف اقسام کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس میں موجود قدرتی اجزاء خون کی گردش کو بہتر بناتے ہیں، وینز کو کھولتےہیں انفیکشن سے بچاتے ہیں، اور درد کو کم کرتے ہیں۔ یہ دوا متاثرہ ٹشوز کی بحالی میں مدد کرتی ہے۔ اگرگینگرین کی علامات ظاہر ہوں تو فوری اعلاج کے لیے گو گینگرین سے مشورہ لیں - اپنی صحت کا خیال رکھیں اور قدرتی علاج کی جانب توجہ دیں!

GOGANGRENE

واریس کوس وینز کا علاج: گو گنگرین ہربل میڈیسن

گو گنگرین ہربل میڈیسن وریکوس وینزکے علاج کے لیے ایک مؤثر قدرتی حل ہے۔ یہ دوا خون کی گردش کو بہتر بناتی ہے، سوزش کو کم کرتی ہے، اور درد میں آرام فراہم کرتی ہے۔ اس میں موجود قدرتی اجزاء متاثرہ رگوں کی صحت کو فروغ دیتے ہیں، جس سے بھاری پن اور تکلیف میں کمی آتی ہے۔ باقاعدہ استعمال سے نتائج بہتر ہوتے ہیں،وریکوس وینزکی علامات پر فوری گو گینگرین سے مشورہ لیں ۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور قدرتی علاج کی جانب توجہ دیں!

Caption

نیوروپتھی کا علاج: گو گنگرین ہربل میڈیسن

گو گُنگرین کا جڑی بوٹیوں سے علاج نیوروپیتھی کے مسائل میں ایک مؤثر طریقہ ہے۔ یہ علاج متاثرہ حصے کی خون کی گردش کو بہتر بنانے اورسن پن میں کمی لانے میں مدد کرتا ہے۔ اس میڈیسن کے استعمال سے جسم کی قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوتا ہے، جو نیوروپیتھی کے اثرات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر ان ادویات کا استعمال کرنے سے آپ کو بہتر نتائج مل سکتے ہیں۔ ساتھ ہی،صحت مند طرز زندگی اور متوازن غذا اپنانا بھی ضروری ہے۔ نیوروپیتھی کے قدرتی علاج کے لئے گو گینگرین سے ادویات منگوائیں اور نیوروپیتھی کے علاج کا آغاز کریں -

BUY NOW